مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
187. (من كره) أن يستنجي بيمينه
جن حضرات کے نزدیک دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 1624 ترقیم الشثری: -- 1628
١٦٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد قال: قالوا لسلمان (١) : علمكم نبيكم كل شيء، حتى الخراءة! قال: اجل، قد نهانا ان نستنجي باليمين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: زيادة (الفارسي).
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (٢٦٢)، وتقدم برقم [١٦٢٦].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن إبراهيم ، عن عبد الرحمن بن يزيد ، قال: قالوا لسلمان : قد علمكم نبيكم كل شيء حتى الخراءة؟ قال:" اجل قد نهانا ان نستنجي باليمين"
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے حضرت سلمان سے کہا کہ تمہارے نبی نے تو تمہیں ہر چیز حتی کہ استنجاء کرنے کا طریقہ بھی سکھا دیا ہے! فرمایا ہاں، اور انہوں نے ہمیں اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم دائیں ہاتھ سے استنجاء کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1628، ترقيم محمد عوامة 1624)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1628 in Urdu