مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
188. من كان يقول: إذا خرج من الغائط؛ فليستنج بالماء
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ پاخانہ کرنے کے بعد پانی سے استنجاء کرنا چاہئے
ترقیم عوامۃ: 1635 ترقیم الشثری: -- 1639
١٦٣٩ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: بلغني ان رسول الله ﷺ لم يدخل العلاء إلا توضا او مس ماء (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، وأخرجه ابن حبان (١٤٤١) متصلًا من حديث عائشة.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو وضو کرتے یا پانی سے ہاتھ دھویا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1639، ترقيم محمد عوامة 1635)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1639 in Urdu