مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
475. من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
ترقیم عوامۃ: 15908 ترقیم الشثری: -- 16391
١٦٣٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: ينحرها وهي باركة (١) ، اهون عليها وعلى من ينحرها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (وهو).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن إدريس، عن هشام، عن الحسن، قال:" ينحرها وهي باركة , اهون عليها وعلى من ينحرها"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اونٹ کو بٹھا کر ذبح کرنے میں اونٹ کے لیے بھی آسانی ہے اور ذبح کرنے والے کے لیے بھی آسانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16391، ترقيم محمد عوامة 15908)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16391 in Urdu