مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
475. من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
ترقیم عوامۃ: 15909 ترقیم الشثری: -- 16392
١٦٣٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن [زياد بن جبير ان ابن عمر اتى على رجل قد اناخ بدنته فقال: انحرها قياما سنة محمد ﷺ (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٧١٣)، ومسلم (١٣٢٠).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن يونس، عن زياد بن جبير، ان ابن عمر اتى على رجل قد اناخ بدنته، فقال:" انحرها قياما سنة محمد صلى الله عليه وسلم"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک شخص کے پاس آئے جو اونٹ کو بٹھا کر ذبح کر رہا تھا آپ نے فرمایا اس کو کھڑا کر کے ذبح کرو یہ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16392، ترقيم محمد عوامة 15909)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16392 in Urdu