🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
499. في فسخ الحج أفعله النبي ﷺ
حج کو فسخ کرنا، کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16027 ترقیم الشثری: -- 16518
١٦٥١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه عن جابر ان النبي ﷺ قال:"إني لو استقبلت من امري ما استدبرت، لم اسق الهدي وجعلتها عمرة، فمن كان منكم ليس معه هدي فليحل"، [ (ويجعله (١) (١) عمرة، فقام سراقة فقال: يا رسول الله العامنا هذا (او للابد) (٢) ، فشبك رسول الله ﷺ ⦗١٢٢⦘ اصابعه (واحدة) (٣) في الاخرى، وقال: دخلت العمرة في الحج (لابد الابد) (٤) " (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (وجعلها)، وفي [جـ]: (لو جعلها)، وفي [ب] (وليجعلها عمرة)، وفي [س]: (ولو جعلها).
(٢) في [جـ، ز]: (أو لأبد)، وفي [ب]: (وللأبد).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [أ، ب، جـ، ز]: (لا بل لأبد أبد).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢١٨)، وأحمد (١٤٤٤٠).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حاتم بن إسماعيل ، عن جعفر ، عن ابيه ، عن جابر ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إني لو استقبلت من امري ما استدبرت , لم اسق الهدي وجعلتها عمرة , فمن كان منكم ليس معه هدي فليحل، وليجعلها عمرة، فقام سراقة، فقال: يا رسول الله، العامنا هذا، او لابد؟ فشبك رسول الله صلى الله عليه وسلم واحدة في الاخرى وقال: دخلت العمرة في الحج لابد ابد"
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب میں کسی کام کے لیے چلتا ہوں تو پھر اس سے منہ نہیں پھیرتا، میں نے ھدی کو نہیں ہانکا تھا میں نے اس کو عمرہ بنادیا ہے، پس تم میں سے جن کے پاس ھدی نہ ہو وہ حلال ہوجائیں اور اس کو عمرہ بنالیں، حضرت سراقہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! یہ صرف اسی سال کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ایک انگلیاں ایک دوسری میں داخل فرمائی اور فرمایا، عمرہ کو حج میں داخل کردیا گیا ہے۔ نہیں، بلکہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16518، ترقيم محمد عوامة 16027)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16518 in Urdu