مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
499. في فسخ الحج أفعله النبي ﷺ
حج کو فسخ کرنا، کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16028 ترقیم الشثری: -- 16519
١٦٥١٩ - حدثنا ابو بكر قال: اخبرنا ابن فضيل عن (يزيد) (١) عن مجاهد عن ابن عباس قال: جاء (اناس) (٢) مع النبي ﷺ حجاجا، فامرهم فجعلوها عمرة، ثم قال:"إني لو استقبلت من امري ما استدبرت ما فعلت ذلك، ولكن دخلت العمرة في الحج إلى يوم القيامة"، ثم شبك بين اصابعه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (زيد).
(٢) في [س]: (أناس)، وفي [أ، ب، جـ]: (الناس)، وفي [ز]: (ناس).
(٣) ضعيف؛ لضعف يزيد، أخرجه أحمد (٢٢٨٧)، والترمذي (٩٣٢)، وأبو داود (١٧٩٢)، وعبد بن حميد (٦٤٤)، وأبو يعلى (٢٤٧٤)، والطبراني (١١١١٧).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کے لیے آئے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ اس کو عمرہ بنادو، پھر فرمایا: میں جب کسی کام کا ارادہ کرتا ہوں تو پھر اس سے پھرتا نہیں ہوں، لیکن عمرہ کو حج میں داخل کردیا گیا ہے قیامت تک کے لیے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی انگلیاں ایک دوسری میں داخل فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16519، ترقيم محمد عوامة 16028)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16519 in Urdu