مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
189. من كان لا يستنجي بالماء ويجتزئ بالحجارة
جن حضرات کے نزدیک پانی سے استنجاء کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ پتھر کا استعمال کافی ہے
ترقیم عوامۃ: 1651 ترقیم الشثری: -- 1655
١٦٥٥ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا ابو بشر عن طاوس قال: الاستنجاء بثلاثة احجار قال: قلت: فإن لم اجد ثلاثة احجار؟ قال: فثلاثة اعواد. قلت: فإن لم اجد ثلاثة اعواد؟ قال: فثلاث حفنات من تراب.
حدثنا هشيم، قال: انا ابو بشر، عن طاوس، قال: " الاستنجاء بثلاثة احجار. قال: قلت: فإن لم اجد ثلاثة احجار؟ قال: فثلاثة اعواد. قلت: فإن لم اجد ثلاثة اعواد؟ قال: فثلاث حفنات من تراب"
حضرت ابو بشر فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے فرمایا کہ استنجا تین پتھروں سے ہوتا ہے۔ میں نے کہا کہ اگر تین پتھر نہ ملیں تو کیا کیا جائے؟ فرمایا تین لکڑیاں استعمال کرلو۔ میں نے کہا اگر تین لکڑیاں نہ ملیں تو کیا کیا جائے؟ فرمایا مٹی کے تین ڈھیلے استعمال کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1655، ترقيم محمد عوامة 1651)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1655 in Urdu