🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من أجازه بغير ولي ولم يفرق
جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16204 ترقیم الشثری: -- 16706
١٦٧٠٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: نا يحيى بن سعيد عن القاسم بن محمد ان عائشة انكحت حفصة ابنة عبد الرحمن بن ابي بكر المنذر بن الزبير، وعبد الرحمن غائب فلما قدم عبد الرحمن غضب وقال: (اي عباد الله) (١) (امثلي) (٢) (يفتات) (٣) عليه في بناته؟ فغضبت عائشة وقالت: اترغب عن المنذر؟ (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أبو عباد).
(٢) في [س]: (مثلي).
(٣) في [جـ، ز]: (يغتاب).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، قال: نا يحيى بن سعيد، عن القاسم بن محمد، ان عائشة ، انكحت حفصة ابنة عبد الرحمن بن ابي بكر المنذر بن الزبير، وعبد الرحمن غائب، فلما قدم عبد الرحمن غضب، وقال: اي عباد الله , امثلي يفتات عليه في بناته؟ فغضبت عائشة، وقالت: اترغب عن المنذر"
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حفصہ بنت عبدالرحمن بن ابی بکر کی شادی منذر بن زبیر سے کرادی۔ اس وقت ان کے والد عبدالرحمن غائب تھے۔ جب حضرت عبد الرحمن واپس آئے تو بہت غصے ہوئے اور فرمایا کہ اے اللہ کے بندو! کیا میرے جیسے شخص اس قابل ہیں کہ ان کی بیٹیوں کے بارے میں اس کی مرضی کے بغیر فیصلہ کیا جائے؟ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا غصہ میں آئیں اور فرمایا کہ کیا منذر جیسے لوگوں سے اعراض کیا جاسکتا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16706، ترقيم محمد عوامة 16204)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16706 in Urdu