مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. في العبد تكون تحته الأمة فيطلقها تطليقتين
اگر غلام اپنی باندی بیوی کو دوطلاقیں دے دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16393 ترقیم الشثری: -- 16910
١٦٩١٠ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن.
حدثنا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن،
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ باندی اگر کسی غلام کے نکاح میں ہو، پھر وہ اسے طلاق دے، پھر دونوں اکھٹے آزاد ہوجائیں تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16910، ترقيم محمد عوامة 16393)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16910 in Urdu