🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. في الرجل يملك عقدة المرأة (أتحل) لأبيه إذا لم يدخل بها؟
اگر ایک آدمی کسی عورت سے نکاح کرے لیکن اس سے ازدواجی ملاقات کی نوبت نہ آئے تو کیا اس آدمی کے باپ کے لئے اس عورت کا نکاح کرنا جائز ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16467 ترقیم الشثری: -- 16989
١٦٩٨٩ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن الزهري قال: من ملك عقدة امراة فقد حرمت على (ابنه وعلى ابيه) (١) وايهما جرد فنظر إلى العورة كذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز، ط]: (أبيه وعلى ابنه)، وفي [هـ]: (ابنه).
حدثنا حاتم بن وردان، عن برد، عن الزهري، قال: " من ملك عقدة امراة فقد حرمت على ابنه وعلى ابيه، وايهما جرد فنظر إلى العورة ؛ كذلك".
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے کسی عورت سے نکاح کیا تو وہ عورت اس کے بیٹے اور باپ پر حرام ہوجائے گی۔ اسی طرح ان دونوں میں سے کسی نے کسی عورت کی شرم گاہ دیکھی تو وہ بھی دوسرے کے لئے حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16989، ترقيم محمد عوامة 16467)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16989 in Urdu