مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. في الرجل يملك عقدة المرأة (أتحل) لأبيه إذا لم يدخل بها؟
اگر ایک آدمی کسی عورت سے نکاح کرے لیکن اس سے ازدواجی ملاقات کی نوبت نہ آئے تو کیا اس آدمی کے باپ کے لئے اس عورت کا نکاح کرنا جائز ہوگا
ترقیم عوامۃ: 16468 ترقیم الشثری: -- 16990
١٦٩٩٠ - حدثنا عيسى بن يونس (عن ابي بكر) (١) عن مكحول قال: ايهما ملك عقدة امراة (فقد) (٢) حرمت على الآخر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س، ط، ز، ك، هـ].
(٢) سقط من: [جـ، ز، ك].
حدثنا عيسى بن يونس، عن مكحول، قال:" ايهما ملك عقدة امراة فقد حرمت على الآخر"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ باپ اور بیٹے میں سے کسی نے بھی کسی عورت سے نکاح کیا تو وہ عورت دوسرے کے لئے حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16990، ترقيم محمد عوامة 16468)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16990 in Urdu