مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. في الرجل يملك عقدة المرأة (أتحل) لأبيه إذا لم يدخل بها؟
اگر ایک آدمی کسی عورت سے نکاح کرے لیکن اس سے ازدواجی ملاقات کی نوبت نہ آئے تو کیا اس آدمی کے باپ کے لئے اس عورت کا نکاح کرنا جائز ہوگا
ترقیم عوامۃ: 16471 ترقیم الشثری: -- 16994
١٦٩٩٤ - حدثنا ابن فضيل عن عبيدة عن إبراهيم قال: إذا تزوج الرجل المراة فلم يدخل بها (١) لم تحل (لابيه) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (لم تدخل بها).
(٢) في [أ، ب، ط]: (لابنه).
حدثنا ابن فضيل، عن عبيدة، عن إبراهيم، قال: " إذا تزوج الرجل المراة فلم يدخل بها لم تحل لابيه"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس سے ازدواجی ملاقات نہ کی تو پھر بھی وہ اس کے باپ کے لئے حلال نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16994]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16994، ترقيم محمد عوامة 16471)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16994 in Urdu