مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في الرجل يجرد المرأة (أو) (يلمسها) من (قال): لا تحل لابنه (وإن فعل الأب)
اگر کسی شخص نے کسی عورت کو چھوا یا اس کے کپڑے اتارے تو وہ اس کے باپ اور بیٹوں کے لئے حرام ہوجائے گی
ترقیم عوامۃ: 16472 ترقیم الشثری: -- 16995
١٦٩٩٥ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن مكحول ان عمر جرد جاريته فساله إياها بعض بنيه فقال: (إنها) (١) لا تحل لك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) منقطع؛ مكحول لا يروي عن عمر.
حدثنا حدثنا عيسى بن يونس، عن الاوزاعي، عن مكحول، ان عمر " جرد جاريته فساله إياها بعض بنيه، فقال: إنها لا تحل لك"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی ایک باندی کے کپڑے اتارے، بعدا زاں آپ کے ایک بیٹے نے آپ سے وہ باندی مانگی تو آپ نے فرمایا کہ وہ تمہارے لئے حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16995، ترقيم محمد عوامة 16472)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16995 in Urdu