مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرجل (يكون) تحته الأمة المملوكة وابنتها فيريد أن يطأ أنها
اگر ایک آدمی کی ملکیت میں باندی اور اس کی بیٹی دونوں ہوں اور وہ ایک سے جماع کرنا چاہے تو شرعی حکم کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16501 ترقیم الشثری: -- 17025
١٧٠٢٥ - حدثنا عبد الاعلى بن عبد الاعلى عن محمد بن إسحاق عن ابي الزناد عن عبد الله بن (نيار) (١) الاسلمي قال: كانت عندي جارية كنت ⦗٢٣٦⦘ (اطاها) (٢) وكانت معها ابنة لها، فادركت ابنتها فاردت ان (امسك) (٣) عنها و (اتطئ) (٤) ابنتها (فقلت) (٥) : لا افعل ذلك حتى اسال عثمان بن عفان، فسالته عن ذلك فقال: اما انا فلم اكن ليطلع منهما مطلعا واحدا (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (يسار).
(٢) في [جـ، ز]: (أتطئها).
(٣) في [أ، ب، ط، هـ]: (أسأل).
(٤) في [أ، ب، ط، هـ]: (أنظر).
(٥) في [هـ]: (فقالت).
(٦) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.
حدثنا حدثنا عبد الاعلى بن عبد الاعلى، عن محمد بن إسحاق، عن ابي الزناد، عن عبد الله بن نيار الاسلمي، قال: " كانت عندي جارية كنت اتطيها وكانت معها ابنة لها فادركت ابنتها، فاردت ان اسال عنها وانظر ابنتها، فقلت: لا افعل ذلك حتى اسال عثمان بن عفان , فسالته عن ذلك، فقال:" اما انا فلم اكن لتطلع منها مطلعا واحدا"
حضرت عبد اللہ بن نیار اسلمی کہتے ہیں کہ میرے پاس ایک باندی تھی، اس کے ساتھ اس کی ایک بیٹی بھی تھی۔ جب اس کی بیٹی جوان ہوگئی تو میں نے سوچا کہ اس باندی کو چھوڑ کر اس کی بیٹی سے جماع کروں۔ میں نے دل میں سوچا کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے پوچھے بغیر ایسا ہرگز نہ کروں گا۔ چناچہ میں نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں تو دونوں کے ساتھ ہرگز صحبت کا معاملہ نہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17025، ترقيم محمد عوامة 16501)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17025 in Urdu