مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرجل (يكون) تحته الأمة المملوكة وابنتها فيريد أن يطأ أنها
اگر ایک آدمی کی ملکیت میں باندی اور اس کی بیٹی دونوں ہوں اور وہ ایک سے جماع کرنا چاہے تو شرعی حکم کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16502 ترقیم الشثری: -- 17026
١٧٠٢٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن ابي مليكة ان معاذ بن عبد الله بن معمر سال عائشة فقال: إدن عندي جارية اصبت منها ولها ابنة قد ادركت (فاصبت) (١) مثها، فنهته، فقال: لا، حتى تقولي: هي حرام، (فقالت) (٢) : لا يفعله احد من اهلي ولا ممن اطاعني (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فاصيب).
(٢) في [جـ، ك]: (فقال).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن ابن ابي مليكة، ان معاذ بن عبد الله بن معمر، سال عائشة ، فقال:" إن عندي جارية اصبت منها ولها ابنة قد ادركت فاصبت منها , فنهته , فقال: لا، حتى تقولي هي حرام , فقالت: لا يفعله احد من اهلي ولا ممن اطاعني،
حضرت معاذ بن عبید اللہ بن معمر نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ میرے پاس ایک باندی ہے میں نے اس سے صحبت کررکھی ہے۔ اس کی ایک بیٹی ہے جو جوان ہوگئی ہے کیا میں اس سے بھی جماع کرسکتا ہوں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس سے منع فرمایا۔ میں نے ان سے کہا کہ کیا وہ مجھ پر حرام ہے۔ اگر آپ حرام ہونے کا کہیں تو میں ایسا نہیں کروں گا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میرے اہل اور میرے اطاعت کرنے والوں میں سے کسی نے ایسا نہیں کیا۔ اور میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے بھی اس سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17026، ترقيم محمد عوامة 16502)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17026 in Urdu