🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. الرجل (يكون) تحته الأمة المملوكة وابنتها فيريد أن يطأ أنها
اگر ایک آدمی کی ملکیت میں باندی اور اس کی بیٹی دونوں ہوں اور وہ ایک سے جماع کرنا چاہے تو شرعی حکم کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16503 ترقیم الشثری: -- 17028
١٧٠٢٨ - حدثنا ابو اسامة عن (مجالد) (١) عن عامر قال: كانت لرجل من همدان وليدة وابنتها فكان يقع عليهما، فاخبر بذلك علي فساله قال: نعم! فقال له علي: إذا (ا) (٢) حلت عليك آية وحرمت عليك اخرى فإن املكهما ⦗٢٣٧⦘ (آية) (٣) الحرام (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (مخالد).
(٢) في [س]: (حلت).
(٣) في [هـ]: (ابنة).
(٤) ضعيف؛ مجالد ضعيف.

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن مجالد، عن عامر، قال: كانت لرجل من همدان وليدة وابنتها فكان يقع عليهما فاخبر بذلك علي فساله، قال: نعم، فقال له علي :" إذا احلت عليك آية وحرمت عليك اخرى فإن املكهما آية الحرام"
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ہمدان کے ایک آدمی کے پاس ایک باندی اور اس کی بیٹی تھیں۔ وہ ان دونوں سے جماع کرتا تھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اس کی اطلاع دی گئی۔ انہوں نے اس آدمی سے اس بارے میں سوال کیا تو ا س نے ایسا کرنے کا اقرار کیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ ایک آیت نے تجھ پر حلال کیا ہے تو دوسری نے حرام کیا ہے۔ ان میں سے زیادہ غالب حرام کرنے والی آیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17028، ترقيم محمد عوامة 16503)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17028 in Urdu