🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. (الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16672 ترقیم الشثری: -- 17210
١٧٢١٠ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن عكرمة بن خالد ان عبد الله بن صفوان [ (تزوج امراة رجل) (١) من ثقيف] (٢) وابنته يعني من غيرها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ]: (تزوج رجل امرأة من ثقيف).
(٣) صحيح.

حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن عكرمة بن خالد، ان عبد الله بن صفوان , " تزوج امراة رجل من ثقيف وابنته" يعني من غيرها
حضرت عکرمہ بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن صفوان نے بنوثقیف کے ایک آدمی کی سابقہ بیوی اور اس کی اس بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17210]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17210، ترقيم محمد عوامة 16672)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17210 in Urdu