🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. (الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16673 ترقیم الشثری: -- 17211
١٧٢١١ - حدثنا (الثقفي و) (١) ابن علية عن ايوب: (سئل) (٢) عن ذلك محمد بن سيرين فلم ير به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز]، وفي [أ، ب، هـ]: (الثقفي عن).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (أيوب قال:).

حدثنا ابن علية، عن ايوب،" سئل عن ذلك محمد بن سيرين فلم ير به باسا،
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ اس بارے میں حضرت محمد بن سیرین سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ اور فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا کہ مصر میں جبلہ نامی ایک آدمی تھا۔ اس نے ایک آدمی کی ام ولد باندی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور عورت سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17211، ترقيم محمد عوامة 16673)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17211 in Urdu