مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. (الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 16674 ترقیم الشثری: -- 17213
١٧٢١٣ - حدثنا الثقفي عن ايوب قال: نبئت (عن) (١) سعد بن (قرحاء) (٢) رجل من اصحاب النبي ﷺ جمع بين امراة رجل وابنته من غيرها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك، ط، ز]: (أن).
(٢) في [هـ، س]: (فرحا).
(٣) مجهول؛ لإبهام شيخ أيوب.
حدثنا حدثنا الثقفي، عن ايوب، قال: نبئت ان سعد بن قرحا رجل من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم، " جمع بين امراة رجل وابنته من غيرها"
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ ایک صحابی سعد بن قرحاء نے ایک آدمی کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17213، ترقيم محمد عوامة 16674)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17213 in Urdu