مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. (الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 16675 ترقیم الشثری: -- 17214
١٧٢١٤ - حدثنا عبد السلام عن عاصم عن الشعبي قال: لا باس ان يجمع الرجل بين ام ولد رجل وابنته يعني من غيرها.
حدثنا: عبد السلام، عن عاصم، عن الشعبي، قال: " لا باس ان يجمع الرجل بين ام ولد رجل وابنته" يعني من غيرها
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ آدمی کسی عورت کی ام ولد باندی اور اور اس کی ایسی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے جو کسی اور بیوی سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17214، ترقيم محمد عوامة 16675)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17214 in Urdu