مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. (الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 16677 ترقیم الشثری: -- 17216
١٧٢١٦ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: لا باس ان يجمع الرجل بين ابنة الرجل وامراة ابيها وإن الحسن كرهه.
حدثنا ابن إدريس، عن هشام، عن ابن سيرين، قال: " لا باس ان يجمع الرجل بين ابنة الرجل وامراة ابيها" , وإن الحسن كرهه.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کرے جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو۔ جبکہ حضرت حسن کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17216، ترقيم محمد عوامة 16677)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17216 in Urdu