مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. (الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 16676 ترقیم الشثری: -- 17215
١٧٢١٥ - حدثنا عبد السلام عن ليث عن مجاهد قال: لا باس ان يجمع الرجل بين امراة الرجل وابنته (يعني) (١) من غيرها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت (يعني) من [ز].
حدثنا عبد السلام، عن ليث، عن مجاهد، قال: " لا باس ان يجمع الرجل بين امراة الرجل وابنته" يعني من غيرها
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کرے جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17215، ترقيم محمد عوامة 16676)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17215 in Urdu