مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. في الرجل يتزوج المرأة ويشترط لها في دارها
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی تو جن حضرات کے نزدیک اس شرط کو پورا کرنا ضروری ہے
ترقیم عوامۃ: 16709 ترقیم الشثری: -- 17250
١٧٢٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن ابي (عبيدة) (١) ان معاوية سال (عنها) (٢) عمرو بن العاص فقال: لها شرطها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (عبدة).
(٢) في [س، هـ]: (عنهما).
(٣) صحيح.
0
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے اس بارے میں حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ شرط کا پورا کرنا عورت کا حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17250، ترقيم محمد عوامة 16709)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17250 in Urdu