🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. في الرجل يتزوج المرأة ويشترط لها في دارها
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی تو جن حضرات کے نزدیک اس شرط کو پورا کرنا ضروری ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16710 ترقیم الشثری: -- 17251
١٧٢٥١ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) ابي (الشعثاء) (٢) قال (٣) : (إذا) (٤) شرط لها دارها فهو بما (استحل) (٥) من فرجها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (بن).
(٢) في [ز]: (الشعثي).
(٣) في [هـ]: زيادة (قال).
(٤) في [أ]: (إن).
(٥) في [هـ، س]: (يستحل).

حدثنا ابن عيينة، عن عمرو عن ابي الشعثاء، قال: قال: " إذا شرط لها دارها فهو بما يستحل من فرجها"
حضرت ابو شعثاء فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے عورت کے لئے اس کے گھر کی شرط لگائی تو یہ ایک ایسی شرط ہے جس کے ذریعے اس کی شرمگاہ کو حلال کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17251، ترقيم محمد عوامة 16710)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17251 in Urdu