🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. في الرجل يتزوج المرأة ويشترط لها في دارها
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی تو جن حضرات کے نزدیک اس شرط کو پورا کرنا ضروری ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16712 ترقیم الشثری: -- 17253
١٧٢٥٣ - حدثنا وكيع عن شريك عن عاصم عن عيسى بن (حطان) (١) عن مجاهد وسعيد بن جبير قالا: يخرجها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (خطان)، وكذلك في [ط، ك]، وفي [ز]: (جطان).
حدثنا وكيع، عن شريك، عن عاصم، عن عيسى بن حطان، عن مجاهد، وسعيد بن جبير , قالا:" يخرجها" ,
حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر نے پہلے فتوی دیا کہ وہ اسے گھر سے نکال سکتا ہے۔ یہ سن کر حضرت یحییٰ بن جزار نے فرمایا کہ پھر اس نے کس چیز کے عوض عورت کی شرمگاہ کو حلال کیا ہے؟ اس پر دونوں حضرات نے اپنے فتویٰ سے رجوع کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17253، ترقيم محمد عوامة 16712)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17253 in Urdu