مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. في الرجل يزوج ابنته ويشترط لنفسه شيئا
ایک آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرائے اور اپنے لئے کسی چیز کی شرط لگائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16720 ترقیم الشثری: -- 17263
١٧٢٦٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي ان رجلا زوج ابنته على الف دينار وشرط لنفسة الف دينار فقضى عمر بن عبد العزيز للمراة (بالفين) (١) دون الاب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ألفين).
حدثنا عيسى بن يونس، عن الاوزاعي، ان رجلا زوج ابنته على الف دينار، وشرط لنفسه الف دينار فقضى عمر بن عبد العزيز" للمراة بالفين دون الاب".
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی اس شرط پر کرائی کہ ایک ہزار دینار بیٹی کو اور ایک ہزار دینار باپ کو ملیں گے۔ ان کا مقدمہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز کے پاس آیا تو انہوں فرمایا کہ عورت کو دوہزار دینار ملیں گے اور باپ کو کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17263، ترقيم محمد عوامة 16720)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17263 in Urdu