مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. فيه: إذا وصل مرة ثم (حبس) عنها
اگر نامرد ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد اس پر قادر نہ رہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16783 ترقیم الشثری: -- 17334
١٧٣٣٤ - حدثنا محمد بن يزيد عن ابي العلاء عن قتادة وابي هاشم (قالا) (١) : إن تزوجها ثم وطئها مرة ثم لم يستطع ان يغشاها فإنه لا خيار لها بعد (تلك) (٢) المرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقط (قالا).
(٢) في [أ، ب]: (ذلك).
حدثنا محمد بن يزيد، عن ابي العلاء، عن قتادة، وابي هاشم، قالا:" إن تزوجها ثم وطئها مرة ثم لم يستطع ان يغشاها فإنه لا خيار لها بعد تلك المرة"
حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ اگر شادی کے بعد خاوند ایک مرتبہ وطی کرلے اور دوبارہ اس پر قدرت نہ رکھے تو اس کے بعد عورت کے لئے اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17334، ترقيم محمد عوامة 16783)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17334 in Urdu