🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. فيه: إذا وصل مرة ثم (حبس) عنها
اگر نامرد ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد اس پر قادر نہ رہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16784 ترقیم الشثری: -- 17335
١٧٣٣٥ - حدثنا محمد بن يزيد عن عبيدة عن إبراهيم قال: إذا (وطئها) (١) (مرة) (٢) فليس لها خيار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (وطر).
(٢) في [جـ]: سقط (مرة).

حدثنا محمد بن يزيد، عن عبيدة، عن إبراهيم، قال: " إذا وطئها مرة فليس لها خيار"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر شادی کے بعد خاوند ایک مرتبہ وطی کرلے اور دوبارہ اس پر قدرت نہ رکھے تو اس کے بعد عورت کے لئے اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17335، ترقيم محمد عوامة 16784)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17335 in Urdu