مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. من قال: إذا وطئها فلا خيار لها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کر لیا تواس کا اختیار ختم ہوجائے گا
ترقیم عوامۃ: 16803 ترقیم الشثری: -- 17356
١٧٣٥٦ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن سليمان بن يسار قال: إذا غشيها زوجها فلا خيار لها.
حدثنا عبدة، عن سعيد، عن قتادة، عن سليمان بن يسار، قال:" إذا غشيها زوجها فلا خيار لها".
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17356]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17356، ترقيم محمد عوامة 16803)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17356 in Urdu