🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. في الرجل يقول: قد علمت الخيار، (أتستحلف) له
اگر کوئی شخص بیوی کے متعلق یہ دعویٰ کرے کہ اسے خیار کا علم تھا تو کیا بیوی سے قسم لی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16814 ترقیم الشثری: -- 17368
١٧٣٦٨ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا غشيها قبل ان (تختار) (١) (استحلفت) (٢) انها لم تعلم ان لها الخيار، ثم خيرت إذا كانت تحت (عبد) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (يختار).
(٢) في [أ]: (يستحلف)، وفي [هـ]: (استحلف).
(٣) في [أ، ب]: سقط (عبد).

حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، قال: " إذا غشيها قبل ان تختار استحلف انها لم تعلم ان لها الخيار، ثم خيرت إذا كانت تحت عبد"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر بیوی کے خیار استعمال کرنے سے قبل خاوند نے اس سے جماع کیا تو بیوی سے قسم لی جائے گی کہ وہ خیار کے متعلق نہ جانتی تھی۔ پھر اگر وہ غلام کے نکاح میں تھی تو اسے اختیار دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17368، ترقيم محمد عوامة 16814)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17368 in Urdu