🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. في الرجل يقول: قد علمت الخيار، (أتستحلف) له
اگر کوئی شخص بیوی کے متعلق یہ دعویٰ کرے کہ اسے خیار کا علم تھا تو کیا بیوی سے قسم لی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16815 ترقیم الشثری: -- 17369
١٧٣٦٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم عن رجل كانت عنده امراة (فاعتقت) (١) فغشيها بعد العتق، فقالت: لم اشعر ان لي (خيارا) (٢) ، قال: (تستحلف انها) (٣) لم تعلم ان لها الخيار ثم تخير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (اعتقت).
(٢) في [أ، ب]: (الخيار).
(٣) في [س]: (فستحلف أن).

حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت الحكم، عن رجل كانت عنده امراة فاعتقت فغشيها بعد العتق , فقالت: لم اشعر ان لي خيارا , قال:" تستحلف انها لم تعلم ان لها الخيار ثم تخير"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جس کی آزاد ی کے بعد اس کے خاوند نے اس سے جماع کیا، لیکن عورت کا کہنا یہ ہے کہ مجھے خیار کا علم نہیں تھا۔ تو انہوں نے فرمایا کہ اس عورت سے خیار کا علم نہ ہونے پر قسم لی جائے گی پھر اسے اختیار دیا جائے گا۔ میں نے یہی سوال حضرت حماد سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ اس کی بیوی ہے اسے اختیار نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17369، ترقيم محمد عوامة 16815)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17369 in Urdu