🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
0. في الرجل يزوج الرجل فينكر، ما حال الصداق؟
اگر ایک آدمی دوسرے کا نکاح کرادے اور دولہا بعد میں انکار کرے تو مہر کی کیا صورت ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16836 ترقیم الشثری: -- 17395
١٧٣٩٥ - (حدثنا ابو بكر قال:) (١) حدثنا (عبد الاعلى) (٢) عن معمر عن الزهري قال: إذا خطب الرجل على الرجل فزوجه فانكر عليه الآخر، فحقها ثابت: على هذا نصف الصداق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ]؛ وفي [هـ] بعد (حدثنا): (عن).
(٢) في [س]: (عبد اللَّه).

حدثنا، عن عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: " إذا خطب الرجل على الرجل فزوجه فانكر عليه الآخر فحقها ثابت على هذا نصف الصداق"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے دوسرے کی طرف سے نکاح کا پیغام بھجوایا اور نکاح کرادیا، جبکہ بعد میں دول ہے نے انکار کردیا تو عورت کا حق نکاح کرانے والے پر ثابت ہوگا اور نصف مہردینا پڑے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17395، ترقيم محمد عوامة 16836)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17395 in Urdu