مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
200. من كان يرى في مس الذكر وضوء
جن حضرات کے نزدیک ”مس ذکر“ کی صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے
ترقیم عوامۃ: 1737 ترقیم الشثری: -- 1741
١٧٤١ - حدثنا ابن علية عن عبد الله بن ابي بكر قال: سمعت عروة بن الزبير يحدث ابي قال: (ذاكرني) (١) (مروان) (٢) مس الذكر فقلت: ليس فيه وضوء قال: فإن بسرة ابنة صفوان تحدث فيه فبعث إليها رسولا، فذكر انها حدثت ان رسول الله ﷺ قال:"من مس ذكره فليتوضا" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ، د، هـ] (ذكر لي).
(٢) في [د]: (مروان بن الحكم).
(٣) صحيح، أخرجه أحمد (٢٧٢٩٣) وأبو داود (١٨١) والنسائي ١/ ١٠٠ وابن حبان (١١٢).
حدثنا ابن علية ، عن عبد الله بن ابي بكر ، قال: سمعت عروة بن الزبير ، يحدث ابي ، قال: ذاكرني مروان مس الذكر، فقلت: ليس فيه وضوء، قال: فإن بسرة ابنة صفوان تحدث فيه، فبعث إليها رسولا، فذكر انها حدثت ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " من مس ذكره فليتوضا"
حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا کہ مروان نے مجھ سے مسِّ ذکر کا تذکرہ کیا تو میں نے کہا کہ اس میں وضو نہیں ہے۔ وہ کہنے لگے کہ بسرہ بنت صفوان نے اس بارے میں حدیث بیان کی ہے۔ پھر انہوں نے بسرہ کی طرف ایک قاصد بھیجا جس نے آ کر بتایا کہ وہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے اپنے آلۂ تناسل کو ہاتھ لگایا وہ وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1741]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1741، ترقيم محمد عوامة 1737)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1741 in Urdu