🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في المفقود يجيء وقد تزوجت امرأته
گم شدہ شخص واپس آئے اور اس کی بیوی شادی کرچکی ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16993 ترقیم الشثری: -- 17561
١٧٥٦١ - حدثنا ابو اسامة عن (عمر) (١) بن حمزة قال: سمعت القاسم بن محمد يقول: قضى (فينا) (٢) ابن الزبير في مولاة (لهم) (٣) كان (زوجها) (٤) قد نعي ⦗٣٦١⦘ (فتزوجت) (٥) ثم جاء زوجها، فقضى ان زوجها الاول يخير إن شاء امراته (و) (٦) إن شاء صداقه (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمرو).
(٢) في [جـ]: (فيه)، وسقط من: [ز].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ط]: (زجها).
(٥) في [هـ، س، ط]: (فزوجت).
(٦) سقط من: [س].
(٧) ضعيف؛ لضعف عمر بن حمزة.

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن عمر بن حمزة، قال: سمعت القاسم بن محمد، يقول: قضى فينا ابن الزبير في مولاة لهم كان زوجها قد نعي فزوجت ثم جاء زوجها ," فقضى ان زوجها الاول يخير إن شاء امراته , وإن شاء صداقه" ,
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک مقدمہ لایا گیا کہ ایک عورت کو اس کے خاوند کے انتقال کی خبر ملی اور اس نے شادی کرلی۔ پھر اس کا پہلا خاوند بھی آگیا تو حضرت عبداللہ بن زبیر نے فیصلہ فرمایا کہ اس کے پہلے خاوند کو اختیاردیا جائے گا اگر چاہے تو بیوی کو لے لے اور اگر چاہے تو اپنا دیا ہوا مہر واپس لے لے۔ حضرت عمر بن حمزہ فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بھی یہی کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17561، ترقيم محمد عوامة 16993)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17561 in Urdu