مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
119. من قال: لا بأس أن يتزوج الخامسة قبل انقضاء عدة التي طلق
اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 17017 ترقیم الشثری: -- 17589
١٧٥٨٩ - حدثنا حماد عن مالك (بن انس) (١) عن ربيعة عن القاسم وعروة بن الزبير (انهما) (٢) (قالا) (٣) في الذي عنده اربع نسوة فطلق إحداهن: يتزوج متى شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (قال).
حدثنا حماد بن خالد، عن مالك بن انس، عن ربيعة، عن القاسم، وعروة بن الزبير، انهما قالا في الذي عنده اربع نسوة فطلق إحداهن:" يتزوج متى شاء"
حضرت قاسم اور حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو وہ جب چاہے شادی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17589، ترقيم محمد عوامة 17017)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17589 in Urdu