مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
122. في المرأة (تنكح) على (عمتها) أو خالتها
کیا اپنی بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17030 ترقیم الشثری: -- 17603
١٧٦٠٣ - حدثنا ابن فضيل عن داود عن الشعبي عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تنكح المراة على عمتها ولا على خالتها، ولا تنكح العمة (على ⦗٣٧٠⦘ بنت اخيها) (١) ، ولا الخالة على بنت اختها، ولا تزوج الصغرى على الكبرى ولا الكبرى على الصغرى" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، س، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥١٠٩)، ومسلم (١٤٠٨).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کسی عورت کی زوجیت کی صورت میں اس کی پھوپھی اور اس کی خالہ سے نکاح نہیں کیا جاسکتا۔ بھتیجی کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی پھوپھی سے نکاح نہیں کیا جاسکتا، بھانجی کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی خالہ سے نکاح نہیں کیا جاسکتا، چھوٹی بہن کے منکوحہ ہونے کی صورت میں بڑی بہن سے اور بڑی بہن کے منکوحہ ہونے کی صورت میں چھوٹی بہن سے نکاح نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17603، ترقيم محمد عوامة 17030)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17603 in Urdu