مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
122. في المرأة (تنكح) على (عمتها) أو خالتها
کیا اپنی بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17031 ترقیم الشثری: -- 17604
١٧٦٠٤ - حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن إبراهيم قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تنكح المراة على عمتها ولا على خالتها" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، إبراهيم من تابعي التابعين.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی پھوپھی اور اس کی خالہ سے نکاح نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17604، ترقيم محمد عوامة 17031)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17604 in Urdu