مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
122. في المرأة (تنكح) على (عمتها) أو خالتها
کیا اپنی بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17032 ترقیم الشثری: -- 17605
١٧٦٠٥ - [حدثنا ابن فضيل عن يحيى بن سعيد قال: سمعت (سعيد) (١) بن المسيب يقول: نهي ان تنكح المراة على عمتها او على خالتها] (٢) ؛ (ولا) (٣) يطا المراة (و) (٤) في بطنها (جنين) (٥) لغيره (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز، ك].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، هـ، س، ط].
(٣) في [أ]: (أو).
(٤) سقط من: [أ، ب، س، ط].
(٥) في [س]: (حنين).
(٦) مرسل.
0
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ کسی عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی پھوپھی اور اس کی خالہ سے نکاح کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ اس طرح آدمی کے لئے اس عورت سے وطی کرنا ناجائز ہے جس کے بطن میں کسی دوسرے کا جنین ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17605، ترقيم محمد عوامة 17032)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17605 in Urdu