مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. في الرجل يفجر بالمرأة ثم (يتزوجها)، من رخص فيه
ایک آدمی کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد اس سے شادی کرسکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 17054 ترقیم الشثری: -- 17628
١٧٦٢٨ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر بن (زيد) (١) قال: سئل عن الرجل يفجر بالمراة ثم يتزوجها، قال: هو احق بها، هو افسدها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يزيد).
حدثنا ابن عيينة، عن عمرو، عن جابر بن زيد، قال: سئل عن " الرجل يفجر بالمراة ثم يتزوجها , قال: هو احق بها , هو افسدها"
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن زید سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرے اور پھر اس سے شادی کرلے تو ایسا کرنا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا وہ اس عورت کا زیادہ حق دار ہے کیونکہ اسی نے اسے خراب کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17628، ترقيم محمد عوامة 17054)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17628 in Urdu