🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. من كره للعبد أن يتزوج بغير إذن سيده وقال: إن تزوج فهو عاهر
جن حضرات کے نزدیک آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرنے والا غلام زانی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17136 ترقیم الشثری: -- 17710
١٧٧١٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن الجريري قال: سالت غنيم بن قيس، قلت: العبد يتزوج بغير إذن سيده، ازان هو؟ قال: قد عصى، قلت: ازان هو؟ قال: قد عصى.
حدثنا يزيد بن هارون، عن الجريري، قال: سالت غنيم بن قيس , قلت: " العبد يتزوج بغير إذن سيده , ازان هو؟ قال: قد عصى , قلت: ازان هو؟ قال: قد عصى"
حضرت جریری کہتے ہیں کہ میں نے غنیم بن قیس سے سوال کیا کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو کیا وہ زانی ہوگا؟ انہوں نے فرمایا وہ گناہ گار ہوگا۔ میں نے پھر سوال کیا، کیا وہ زانی ہوگا؟ انہوں نے پھر فرمایا کہ وہ گناہ گار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17710، ترقيم محمد عوامة 17136)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17710 in Urdu