🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17220 ترقیم الشثری: -- 17810
١٧٨١٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا (الاشيب) (١) الحسن بن موسى عن شيبان عن يحيى عن ابي الحارث (الغفاري) (٢) عن ابي هريرة عن النبي ﷺ:"حتى تذوق عسيلته" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: (الأشهب).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (العطاردي).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي الحارث.

حدثنا ابو بكر، قال: نا الاشيب الحسن بن موسى ، عن شيبان ، عن يحيى ، عن ابي الحارث الغفاري ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم: " حتى تذوق عسيلته"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورت پہلے خاوند کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرے کا شہد نہ چکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17810]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17810، ترقيم محمد عوامة 17220)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17810 in Urdu