مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟
اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟
ترقیم عوامۃ: 17221 ترقیم الشثری: -- 17811
١٧٨١١ - حدثنا ابن (علية) (١) عن (خالد) (٢) عن ابي قلابة عن انس قال: إذا تزوج الرجل البكر على امراته اقام عندها سبعا، وإذا تزوج الثيب اقام عندها ثلاثا، قال خالد: قال ابو قلابة: اما لو قلت إنه (٣) عن النبي (٤) (ولكنها السنة) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (عيينة).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (مالك).
(٣) في [هـ]: زيادة (رفعه).
(٤) في [ب، جـ، ز]: زيادة ﷺ، وفي [هـ]: زيادة (صدقت).
(٥) في [هـ]: (لكنه قال: السنة كذلك).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٢١٤)، ومسلم (١٤٦١).
حدثنا حدثنا ابن علية،، عن ابي قلابة، عن انس ، قال: " إذا تزوج الرجل البكر على امراته اقام عندها سبعا، وإذا تزوج الثيب اقام عندها ثلاثا" , قال خالد: قال ابو قلابة: اما لو قلت: إنه رفعه عن النبي صلى الله عليه وسلم، لكنها سنة:،
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی بیوی کی موجودگی میں کسی باکرہ سے شادی کرے تو اس کے پاس سات دن ٹھہرے گا اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس تین دن ٹھہرے گا۔ ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ اگر تم چاہو تو یہ سمجھ لو کہ یہ حضور 5 کی طرف سے ہے یا یہ سنت ہے۔ حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت ابن سیرین کو سنائی تو انہوں نے فرمایا کہ باکرہ کے لئے تم نے چار دن اور ثیبہ کے لئے ایک دن زیادہ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17811]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17811، ترقيم محمد عوامة 17221)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17811 in Urdu