مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
205. من كان إذا توضأ نضح فرجه
وضو کرتے وقت شرم گاہ کی جگہ پانی چھٹرکنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 1784 ترقیم الشثری: -- 1789
١٧٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عبيد الله) (١) بن ابي (زياد) (٢) قال: رايت مجاهدا يتوضا، فنضح فرجه، وذكر ان النبي ﷺ فعله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في حاشية [خ]: (القداح).
(٣) ضعيف مرسل؛ عبيد اللَّه ضعيف.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن عبيد الله بن ابي زياد ، قال:" رايت مجاهدا يتوضا فنضح فرجه وذكر ان النبي صلى الله عليه وسلم فعله"
حضرت عبید اللہ بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو دیکھا کہ وہ وضو کرتے وقت شرم گاہ کی جگہ پانی چھڑکا کرتے تھے اور فرماتے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی ایسا ہی کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1789]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1789، ترقيم محمد عوامة 1784)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1789 in Urdu