مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره
جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 17312 ترقیم الشثری: -- 17904
١٧٩٠٤ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد قال ابن مسعود: يحرم قليل الرضاع كما يحرم كثيره (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ ليث ضعيف.
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن ليث، عن مجاهد، قال ابن مسعود : " يحرم قليل الرضاع كما يحرم كثيره" ,
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تھوڑے یا زیادہ دودھ سے حرمت رضاعت ثابت ہوجاتی ہے۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول مجھے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17904]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17904، ترقيم محمد عوامة 17312)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17904 in Urdu