🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره
جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17311 ترقیم الشثری: -- 17903
١٧٩٠٣ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن قتادة قال: كتبت إلى إبراهيم اساله عن الرضاع فكتب إلي ان عليا وعبد الله (كانا) (١) يقولان: قليله وكثيره حرام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (كان).
(٢) منقطع؛ إبراهيم عن علي وعبد اللَّه منقطع.

حدثنا حدثنا ابن نمير، عن حجاج، عن قتادة، قال: كتبت إلى إبراهيم اساله عن الرضاع فكتب إلي ان عليا، وعبد الله كانا يقولان:" قليله وكثيره حرام"
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو خط لکھا کہ وہ مجھے حرمت رضاعت کو ثابت کرنے والے دودھ کے متعلق بتادیں۔ تو انہوں نے میری طرف خط لکھا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرمایا کرتے تھے کہ رضاعت تھوڑی ہو یا زیادہ اس سے حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17903، ترقيم محمد عوامة 17311)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17903 in Urdu