مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
149. في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له
ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17368 ترقیم الشثری: -- 17965
١٧٩٦٥ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن رجل تزوج امراة ليحلها لزوجها، [فقال الحكم: يمسكها.
حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت الحكم، وحمادا، عن " رجل تزوج امراة ليحلها لزوجها، فقال الحكم: يمسكها،
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے عورت سے اس لئے شادی کی کہ وہ اسے پہلے خاوند کے لئے حلال کرے گا تو اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ اسے اپنے پاس روکے رکھے۔ حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میرے نزدیک اس سے جدا ہوجانا بہت رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17965، ترقيم محمد عوامة 17368)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17965 in Urdu