مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. ما حق الزوج على امرأته
عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17421 ترقیم الشثری: -- 18020
١٨٠٢٠ - حدثنا ابن نمير قال: (حدثنا) (١) الاعمش عن إبراهيم قال: كانوا يقولون: لو ان امراة مصت انف زوجها من الجذام حتى تموت ما ادت حقه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (نا).
حدثنا ابن نمير، قال: نا الاعمش، عن إبراهيم، قال: كانوا يقولون: " لو ان امراة مصت انف زوجها من الجذام حتى تموت ما ادت حقه"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف فرمایا کرتے تھے کہ اگر عورت کوڑھ کی وجہ سے خاوند کی ناک چاٹے اور اس کی وجہ سے اس کا انتقال ہوجائے تو پھر بھی اس نے خاوند کا حق ادا نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18020]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18020، ترقيم محمد عوامة 17421)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18020 in Urdu