🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. المرأة الصالحة والسيئة الخلق
اچھے اخلاق والی اور برے اخلاق والی عورت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17427 ترقیم الشثری: -- 18026
١٨٠٢٦ - حدثنا ابن علية عن يونس عن معاوية بن قرة عن ابيه قال: قال عمر: ما استفاد رجل -او قال عبد- بعد إيمان بالله خيرا من امراة حسنة الخلق ودود ولود وما استفاد رجل بعد الكفر بالله شرا من امراة سيئة الخلق حديدة اللسان ⦗٤٧٤⦘ ثم قال: إن منهن غنما لا يحذى منه وإن منهن (غلالا يفدى) (١) منه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في (س): (غلامًا يفدى)، وفي [أ، ب]: (غلامًا يفرى)، وفي [هـ]: (غلًا لا يفدى).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا ابن علية، عن يونس، عن معاوية بن قرة، عن ابيه، قال: قال عمر : " ما استفاد رجل، او قال عبد بعد إيمان بالله خيرا من امراة حسنة الخلق ودود ولود، وما استفاد رجل بعد الكفر بالله شرا من امراة سيئة الخلق حديدة اللسان، ثم قال: إن منهن غنما لا يحذى منه، وإن منهن غلا لا يفدى منه"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے بعد آدمی کو اچھے اخلاق والی، زیادہ محبت کرنے والی اور بچوں کو جنم دینے والی عورت سے بڑھ کر خیر عطا نہیں ہوئی۔ اور کفر کے بعد آدمی کو برے اخلاق والی اور تیز زبان والی بیوی سے بڑھ کر کوئی مصیبت نہیں ملی۔ بعض عورتیں ایسی نعمت ہیں جن سے بےرغبتی نہیں رکھی جاسکتی اور بعض عورتیں ایسی مصیبت ہیں کہ ان سے بچا نہیں جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18026، ترقيم محمد عوامة 17427)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18026 in Urdu