🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله
ایک آدمی کی نظر کسی اجنبی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی محسوس ہو تو اسے چاہئے کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17489 ترقیم الشثری: -- 18091
١٨٠٩١ - حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن ثابت عن مطرف في الرجل يرى المراة تعجبه قال: يذكر (اخثاء) (١) البقر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (أحثاء)، وفي [هـ]: (أحشاء).
حدثنا زيد بن الحباب، عن حماد بن سلمة، عن ثابت، عن مطرف، في " الرجل يرى المراة تعجبه قال: يذكر اخثاء البقر"
حضرت مطرف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کی نظر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی لگے تو گائے کے نامکمل بچے کو یاد کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18091، ترقيم محمد عوامة 17489)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18091 in Urdu