مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. ما قالوا في (الرجل) يتزوج المرأة على حكمها
ایک آدمی عورت سے اس بات پر شادی کرے کہ مہر کے بارے میں عورت کی فرمائش مانی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 17493 ترقیم الشثری: -- 18095
١٨٠٩٥ - حدثنا وكيع عن ابي هلال عن محمد بن سيرين قال: خطب عمرو بن حريث إلى عدي بن حاتم ابنته فابى إلا على حكمه فرجع عمرو فاستشار اصحابه فقالوا (له) (١) : اتريد ان تحكم رجلا من طيء في عقدك، فابت نفسه فتزوجها على حكمه ثم انصرف، فحكم عدي سنة النبي ﷺ (٢) ثمانين (واربع) (٣) مائة فبعث إليه عمرو بعشرة آلاف وقال: جهزها (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [جـ، ك]: سقطت.
(٣) في [س]: (أربعة).
(٤) منقطع؛ ابن سيرين عن عمرو منقطع.
حدثنا حدثنا وكيع، عن ابي هلال، عن محمد بن سيرين، قال:" خطب عمرو بن حريث إلى عدي بن حاتم ابنته فابى إلا على حكمه، فرجع عمرو فاستشار اصحابه، فقالوا له: اتريد ان تحكم رجلا من طيئ في عقدك؟ فابت نفسه فتزوجها على حكمه، ثم انصرف فحكم عدي سنة النبي صلى الله عليه وسلم ثمانين واربع مائة، فبعث إليه عمرو بعشرة آلاف وقال: جهزها"
حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عمرو بن حریث رحمہ اللہ نے عدی بن حاتم رحمہ اللہ کی بیٹی کے لئے نکاح کا پیغام بھجوایا۔ عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مہر میرے حکم کے مطابق طے ہوگا۔ عمرو بن حریث نے اپنے دوستوں سے مشورہ کیا تو انہوں نے کہا کہ کیا تم طی کے ایک آدمی کو اپنے نکاح کے معاملے کا حاکم بناؤ گے۔ عمرو بن حریث نے پھر بھی انہیں ہی حکم سونپ دیا تو حضرت عدی نے فیصلہ کیا کہ حضور 5 کی سنت چارسو اسی ہے۔ عمرو نے انہیں دس ہزار بھیجے اور کہا کہ اپنی بیٹی کی رخصتی فرمادیجئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18095، ترقيم محمد عوامة 17493)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18095 in Urdu